سنجے دت کی بیوی مانیتا فلم ’’پولیس گیری‘‘کی تشہیر میں حصہ لینگی

سنجے دت کی فلم پولیس گیری پانچ جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔


این این آئی May 27, 2013
فوٹو: فائل

SENDAI, JAPAN: بالی ووڈ ادا کار سنجے دت کی اہلیہ مانیتا سنجے دت کی فلم پولیس گیری کی تشہیری مہم میں بھرپور حصہ لیں گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سنجے دت کی فلم پولیس گیری پانچ جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ سنجے دت کے جیل جانے سے فلم کی تشہیری مہم کو خاصا دھچکا لگا ہے کمی کو پورا کرنے کے لیے ان کی اہلیہ مانیتا دت میدان میں نکل آئی ہیں۔ وہ فلم کی پوری ٹیم کے ساتھ مل کر پولیس گیری کی تشہیر مہم میں بھرپور حصہ لیں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں