علی رضا عابدی نے ایم کیو ایم کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
علی رضا عابدی نے ہاتھ سے لکھے استعفیٰ کی تصویر ٹویٹ کردی
ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکنِ قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
علی رضا عابدی نے اپنا استعفیٰ ایم کیوایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی کو بھجوا دیا ہے اور اپنے ہاتھ سے لکھے گئے استعفے کی تصویر بھی ٹویٹ کی ہے۔ ان کا کہنا تھا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو رہا ہوں۔