پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کے شدید احتجاج کی وجہ سے ہالینڈ کی حکومت نے مقابلہ منسوخ کیا، پاکستان کی مسیحی برادری نے یورپ میںموجود چرچوں سے رابطہ کرکے معاملہ رکوانے کیلئے کردار ادا کیا، سکھ برادری بھی ایسے لوگوں کا راستہ روکنے کیلئے مسلمانوں کے شانہ بشانہ ہے:مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا ’’گستاخانہ خاکے اور بین ا لمذاہب ہم آہنگی‘‘ کے حوالے سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال