گرین لائن بس کراچی کیلیے 1 ارب 75 کروڑ 85لاکھ روپے جا ری
رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دورا ن اب تک 1 ارب 75 کروڑ 85 لاکھ روپے جا ری کردیے گئے ہیں
وفاقی حکومت نے گرین لائن بس کراچی کے لیے 1 ارب 75 کروڑ 85 لاکھ روپے جا ری کر دیے ہیں ۔
وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کے اعداد و شمارکے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے گرین لائن بس ریپڈ ٹرائزٹ سسٹم کراچی کے لیے رواں مالی سال 2018-19 کے ترقیاتی بجٹ ( پی ایس ڈی پی ) کے تحت 8 ارب 79 کروڑ25 لاکھ روپے مختص کیے گئے تھے۔
گرین لائن بس ریپڈ ٹرائزٹ سسٹم کراچی کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دورا ن اب تک 1 ارب 75 کروڑ 85 لاکھ روپے جا ری کردیے گئے ہیں۔