جنیفر لارنس کو بال جھڑنے کا عارضہ لاحق ہو گیا

جنیفر لارنس نے بال جھڑنے کی وجہ سے اپنے لمبے حسین سنہری بال کٹوا کر چھوٹے کروا لیے ہیں۔

جنیفر لارنس نے بال جھڑنے کی وجہ سے اپنے لمبے حسین سنہری بال کٹوا کر چھوٹے کروا لیے ہیں۔ فوٹو : فائل

ہالی وڈ اداکارہ جنیفر لارنس کے بال گرنے لگے جس کی جہ سے اداکارہ لوگوں سے چھپتی نظر آتی ہے۔


ذرائع کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ جنیفر لارنس کو بال جھڑنے کا عارضہ لاحق ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اس نے اپنے لمبے حسین سنہری بال کٹوا کر چھوٹے کروا لیے ہیں۔

اس کے قریبی حلقوں کے مطابق 22 سالہ جنیفر نے بالوں کے ساتھ کیمیکل ٹریٹمنٹ کروائی تھی جس کے اس کے بالوں پر مضر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
Load Next Story