کرینہ کپورکی فلم ’’ستیاگرہ‘‘ 5 1 اگست کوریلیز ہوگی

فلم کے تھیٹریکل ٹریلر 31 مئی کو ریلیز کیا جائے گا۔

فلم کے تھیٹریکل ٹریلر 31 مئی کو ریلیز کیا جائے گا۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کی نئی فلم ''ستیاگرہ'' 15 اگست کوریلیز ہوگی اس سے قبل فلم کے تھیٹریکل ٹریلر 31 مئی کو ریلیز کیا جائے گا۔


''ستیاگرہ ''میں کرینہ کے ساتھ امیتابھ نے کام کیا ہے جب کہ دیگر کاسٹ میں اجے دیوگن، امرتارائو، ارجن رام پال اور منوج باجپائی شامل ہیں۔ فلم کا پہلا ٹیزرٹریلر 24 مئی کو جاری کیا گیا۔ اس فلم کی شوٹنگ بھوپال میں ہوئی جس میں اوسط آمدنی والے طبقے کو بدعنوانی اور بے انصافی کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ فلم ستیاگرہ کی ریلیز 15 اگست کو ہو گی۔
Load Next Story