
پاکستان پیپلزپارٹی کے زیر حراست رہنماشرجیل انعام میمن کے علاج کیلئے سب جیل قراردیئے گئے کراچی کے ضیاالدین ہسپتال کے کمرے سے برآمد شراب کی بوتل میں بھی نہ صرف شہدلانے کی روایت کوایک بار پھر زندہ کیاگیا بلکہ دوسری بوتل میں زیتون کا تیل لانے کی روایت کااضافہ کردیا ہے۔
یاد رہے کہ اسلام آباد پولیس نے 30اکتوبر 2016 کواسلام آباد لاک ڈائون کرنے کے اعلان کے موقع پر اس وقت کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پورکی گاڑی سے2 کلاشنکوف اور شراب کی بوتل برآمدکی تھی تاہم انہیں گرفتار کرنے میں ناکام رہی تھی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔