انٹرنیٹ پر انجان لوگوں سے دوستی میں احتیاط برتنی چاہیے

والدین کی اہم ذمے داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کے دوستوں کی مکمل معلومات حاصل کریں


Staff Reporter May 28, 2013
والدین کی اہم ذمے داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کے دوستوں کی مکمل معلومات حاصل کریں فوٹو: فائل

انٹرنیٹ پر انجان لوگوں سے دوستی میں احتیاط برتنی چاہیے، والدین کے کاندھوں پر یہ بھاری ذمے داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کے دوستوں کے بارے میں ان سے مکمل معلومات حاصل کریں اور ممکن ہو تو وقت نکال کر اپنے بچوں کے دوستوں سے خود بھی ملاقات کریں۔

تاکہ والدین کو اپنے بچے کی تمام سرگرمیوں کا اندازہ رہے کہ وہ کن لوگوں سے میل جیل رکھ رہا ہے اور کس قسم کے افراد سے اس کے تعلقات ہیں ۔



سب سے بڑھ کر یہ کہ کمپیوٹر بھی گھر میں ایسی جگہ پر رکھنا چاہیے جہاں اہل خانہ کا گزر ہوتا ہو تاکہ بچے پر نظر رکھی جاسکے کہ وہ کمپیوٹر پر کیا کررہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |