سونے کی قیمتوں میں اضافہ
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر58550 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر50197 روپے ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1195 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1195 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450 روپے اور 386 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر58550 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر50197 روپے ہوگئی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت10 روپے کے اضافے سے790 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت8.57 روپے کے اضافے سے677.29 روپے ہوگئی۔