نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 75 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

بجلی کی قمیت میں یہ اضافہ اپریل کےلیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔


ویب ڈیسک May 28, 2013
نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اطلاق کے ای ایس سی کے علاوہ ملک کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر لاگو ہوگا۔ فوٹو: فائل

بجلی اپنی شکل دکھانے کو تیار نہیں اورحکومت اس کی قیمت بڑھانے سے باز نہیں اورنیپرا نے آج عوام پر ایک اوربجلی کا بم گراتے ہوئے اس کی قیمت میں 75 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی، بجلی کی قمیت میں یہ اضافہ اپریل کےلیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، کے ای ایس سی کے سوا بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر اس اضافے کا اطلاق ہو گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |