اولاد کی تعلیم و تربیت جیسا بیش بہا اور گراں مایہ کام ہمیں صرف تعلیمی اداروں پر نہیں چھوڑ کر بیٹھ رہنا چاہیے۔