سندھ ہائی كورٹ نے ملک رياض كی حفاظتی ضمانت ميں تو سيع كردی
ملک رياض كوچارہفتے قبل جسٹس فاروق علی چنہ نے15اگست تک كی حفاظتی ضمانت دی تھی۔
سندھ ہائی كورٹ نے بحريہ ٹاون كے سابق سربراہ ملک رياض كی حفاظتی ضمانت ميں 30 اگست تک تو سيع كردی ہے۔ ملک ر ياض كو چار ہفتے قبل جسٹس فاروق علی چنہ نے بدھ،15اگست تک كی حفاظتی ضمانت دی تھی اورانہيں اس عرصے ميں ٹرائل كورٹ كےروبروپيش ہونےكاحكم ديا تھا۔
ملک ریاض کی طرف سے شوكت حيات ايڈووكيٹ نے درخواست دی"ان کےمؤکل جن كی عمر65 سال ہے، دل كےعارضےميں مبتلا ہيں۔ اس كےعلاوہ انہيں پراسٹيٹ اورپيشاب كی نالی ميں انفیكشن كاعارضہ بھی لاحق ہے، اورآغا خان اسپتال ميں پروفيسرڈاكٹرايس اطہرانعام كےزيرعلاج ہيں"۔
انہوں نے پروفيسرانعام كا سرٹيفيكيٹ پيش كيا كہ ملک رياض سفركرنے كے قابل نہيں۔ اس سرٹيفيكیٹ كی بنياد پر شوكت حيات ايڈووكيٹ نے، جسٹس حسن اظہررضوی پر مشتمل بنچ سے، حفاظتی ضمانت ميں توسيع كی درخواست كی،جو عدالت نے منظور كرلی اورضمانت ميں 30 اگست تک توسيع كردی۔