
رینجرز ذرائع کے مطابق گرفتار کئے گئے ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے، ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا جبکہ ملزمان ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سمیت کئی وارداتوں میں مطلوب تھے۔
ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے اور ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا، رینجرز ذرائع
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔