خیرپورکے طالبعلم کی صنعتی فضلہ کی ریسائکلنگ پہ کامیاب تحقیق
اس پروجیکٹ کے زریعے صنعتی فضلہ کو ری سائیکل کر کے اسے ہر طرح کے جراثیم سے پاک بنایا جا سکتا ہے
لاہور:
خیر پور کے میٹرک کےایک طالبعلم شاداب رسول ابروکوبایو کیمیکل کی فیلڈ میں ایک کامیاب تحقیق پیش کرنے پہ امریکہ کی اسٹیٹ یونیورسٹی آف نیو یارک کی طرف سے دو لاکھ پچاس ہزار ڈالرز کی اسکالرشپ اور انعام سے نوازا گیا ۔
پاک-ترک اسکول کے اس طالب علم نے بایو کیمیکل کی فیلڈ میں جدید تحقیق کو استعمال میں لاتے ہوئے ایک پراجیکٹ کیا اور کامیاب نتائج حاصل کیئے۔ اس پروجیکٹ کے زریعے صنعتی فضلہ کو ری سائیکل کر کے اسے ہر طرح کے جراثیم سے پاک بنایا جا سکتا ہے۔
امریکہ کی اسٹیٹ یونیورسٹی آف نیو یارک کی دعوت پہ اس طالب علم نے یونیورسٹی میں کامیاب تجربہ کر کے دکھایا، جس کے بدلے میں یونیورسٹی نے اسے اسکالرشپ اور انعام سے نوازا۔