امریكی وزیر خارجہ جان كیری آئندہ ماہ پاكستان كا دورہ كریں گے
دورے کے دوران جان کیری پاكستان كی نومنتخب حکومت اور سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
RAWALPINDI:
امریكی وزیر خارجہ جان كیری آئندہ ماہ پاكستان كا دورہ كریں گے۔
جون کے پہلے عشرے میں کئے جانے والے دورے کے دوران جان کیری پاكستان كی نومنتخب حکومت اور سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ نئی حکومت کے منتخب ہونے کے بعد جان کیری کا یہ دورہ اہمیت کا حامل ہوگا۔
واضح رہے کہ جان كیری كا بطور وزیر خارجہ پاكستان كا یہ پہلا دورہ ہوگا۔