قومی ٹرسٹ بہبود آبادی 8 سال سے سربراہ سے محروم

وفاقی حکومت نے ٹرسٹ کو2012 سے ترقیاتی فنڈز سے بھی محروم رکھا ہوا ہے۔

وفاقی حکومت نے ٹرسٹ کو2012 سے ترقیاتی فنڈز سے بھی محروم رکھا ہوا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

قومی ٹرسٹ برائے بہبود آبادی گزشتہ8 سال سے مستقل سربراہ اور بورڈ آف ڈائریکٹرز سے محروم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔


ملک بھر میں محروم و غریب طبقات کو طبی شعبے میں مالی و تکنیکی معاونت فراہم کرنے کیلئے قائم قومی ٹرسٹ برائے بہبود آبادی گزشتہ8 سال سے مستقل سربراہ اور بورڈ آف ڈائریکٹرز سے محروم ہونیکا انکشاف ہوا ہے جب کہ وفاقی حکومت نے ٹرسٹ کو2012 سے ترقیاتی فنڈز سے بھی محروم رکھا ہوا ہے۔
Load Next Story