
حال ہی میں کرن جوہر نے اپنے ریڈیو شو ''کالنگ کرن''میں اپنی کامیاب ترین فلم''کچھ کچھ ہوتا ہے''کا سیکوئل بنانے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں نے ''کچھ کچھ ہوتا ہے2''بنائی تو اس میں اداکار رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اورجھانوی کپور کو مرکزی کردار میں کاسٹ کروں گا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: موقع ملا توکرینہ کپور سے شادی کرنا چاہوں گا
واضح رہے کہ فلم''کچھ کچھ ہوتاہے''1998 کی بلاک بسٹر فلم تھی اس فلم کے ذریعے کرن جوہر نے بطور ہدایت کار بالی ووڈ میں انٹری دی تھی، فلم میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان، کاجول اوررانی مکھرجی نے مرکزی کردار اداکیے تھے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔