کھیلوں میں بہتری وقت کی ضرورت اوراولین ترجیح ہے عمران خان
کھیلوں میں بہتری کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کھیلوں میں بہتری وقت کی ضرورت اوراولین ترجیح ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کھیلوں کے حوالے سے پہلا اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا،سیکرٹری آئی پی سی جمیل احمد، ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ عارف ابراہیم سمیت دیگر حکام بھی موجود ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: وزیراعظم کوحاضری سے مستقل استثنیٰ
وفاقی ڈاکٹرمرزا نے وزیراعظم کو کھیلوں کی حالت زار، اسپورٹس پالیسی کی تیاری اور ہاکی سمیت دیگر کھیلوں کی تمام صورتحال اور حقائق سے متعلق بریفنگ دی گئی جب کہ کھیلوں کے میدان آباد کرنے کی ترجیحات پر بھی آگاہ کیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کھیلوں میں بہتری وقت کی ضرورت اوراولین ترجیح ہے، کھیلوں میں بہتری کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔