عتیقہ اوڈھو کی بری کرنے کی درخواست مسترد سرکاری گواہ طلب

شراب کی برآمدگی میں بادی النظر میں شواہد موجودہیں،اس لیے گواہان کے بیان ریکارڈ کیے جانے تک ملزمہ کو بری نہیں کیاجاسکتا


Numainda Express May 30, 2013
شراب کی برآمدگی میں بادی النظر میں شواہد موجودہیں،اس لیے گواہان کے بیان ریکارڈ کیے جانے تک ملزمہ کو بری نہیں کیاجاسکتا، عدالت فوٹو : فائل

KARACHI: سول جج احسن رضانے آل پاکستان مسلم لیگ کی رہنما فنکارہ عتیقہ اوڈھو کی بری کرنیکی درخواست مستردکردی اور نوٹس جاری کرکے 15جون کو سرکاری گواہان کوطلب کرلیاہے۔

سائلہ کاموقف تھاکہ اس کیخلاف کیس جھوٹا بنایا گیا ہے،اسے بری کیاجائے۔عدالت نے فیصلے میں قراردیا کہ شراب کی برآمدگی میں بادی النظر میں شواہد موجودہیں ،اس لیے گواہان کے بیان ریکارڈ کیے جانے تک ملزمہ کو بری نہیں کیا جاسکتا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں