مدمقابل امیدواروں کی دستبرداری کے بعد تحریک انصاف کے اسد قیصر متفقہ اسپیکر جبکہ امتیاز شاہد ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے۔