1965ء جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے 12 ستمبر1965 کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر جام شہادت نوش پایا۔

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے 12 ستمبر65ء کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر جام شہادت نوش پایا۔ فوٹو: فائل

جنگ ستمبر 1965 کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر ) کا یوم شہادت آج قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔


میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر ) کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے 12 ستمبر1965کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر جام شہادت نوش پایا، انہیں پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔

 
Load Next Story