نثار کھوڑو نے معاملہ سلجھاتے ہوئے ایوان کے قانون کو پڑھ کر سنایا جس کے بعد پولنگ کا عمل ایک بار پھر شروع کردیا گیا۔