تازہ ترین
-
علی امین گنڈا پور نے این ایف سی اجلاس نہ بلانے پر وفاقی حکومت کو دھمکی دیدی
میں کہہ رہا ہوں ٹی او آرز بنائیں تاکہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات کیے جاسکیں، اس کے بغیر کوئی حل نہیں، علی امین گنڈاپور
-
پشاور: افغان مہاجرین کی واپسی، کاروبار سمیٹنے کا عمل شروع
پشاور کے تجارتی مراکز میں افغانیوں نے دکانیں اور دفاتر بند کر دیے
-
جماعت اسلامی کی تاریخی جدوجہد سے بجلی کی قیمت کم ہوئی، حافظ نعیم
پیٹرول کی قیمتوں میں بھی فوری کمی کی جائے، امیر جماعت اسلامی
-
شاہد خاقان عباسی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
سابق وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو عید کی مبارکباد دی
-
آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، گورننس اور بجٹ پر مذاکرات ہوں گے
وفد بجٹ کے تخمینہ جات کا بھی جائزہ لے گا، بجٹ اہداف کو حتمی شکل دے کر جون کے پہلے عشرے میں بجٹ پیش کیا جائے گا
-
پنجاب میں گندم آٹا مارکیٹ کریش کر گئی، قیمت میں نمایاں کمی
سندھ سے آنے والی نئی گندم کی قیمت میں فی من کمی ہوئی
-
پنڈی پولیس نے 50 سے زائد افغان باشندوں کو پکڑلیا، کیمپ منتقل
افغان سیٹیزن کارڈ کے حامل افراد کو عارضی کیمپ سے افغانستان بھجوایا جائے گا، کارڈ ہولڈر کے خاندانوں کو بھی کیمپ منتقل کیا جائے گا
-
قاضی فائز کی کار پر لندن میں حملہ کرنیوالے پاکستانیوں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال
برطانوی عدالت بھی ملزمان کو قاضی فائز عیسیٰ کی کار پر حملے کے الزام سے بری کر چکی ہے
-
جھگڑا ختم کروانے والے شخص کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
مقتول نوید اپنے بھائی اور بھتیجوں کا جھگڑا ختم کروانے آیا تھا، پولیس
-
کراچی کے بجلی صارفین کو ایک اور بڑا ریلیف ملنے کا امکان
بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی گئی
-
اولی اسٹون گھٹنے کی انجری کے باعث انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز سے باہر
انگلش فاسٹ بولر نے دائیں گھٹنے کی سرجری کرائی ہے اور انہیں 14 ہفتے کی بحالی درکار ہوگی
-
8 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا دکاندار گرفتار
بچی دکان سے چیز لینے گئی تھی جہاں ملزم نے اسے ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی
-
ایمازون کا بھی خلا میں انٹرنیٹ سیٹلائٹس بھیجنے کا منصوبہ تیار
پروجیکٹ کا حتمی مقصد انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی فراہم کرنا ہے
-
عوام کو ریلیف ن لیگ کے دور میں ہی ملتا ہے، نواز شریف
شہباز شریف کی کاوشوں سے ملک درست سمت گامزن ہوچکا، بجلی سستی ہونے سے عوام کو ریلیف ملے گا اور ایکسپورٹ بھی بڑھے گی
-
رشتے کا تنازعہ؛ شادی کے روز سالی کو قتل کرنے والا بہنوئی گرفتار
ملزم نے مقتولہ کو رشتے کے تنازعہ کی وجہ سے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
-
پی ٹی آئی میں تقسیم؛ اختلافات ختم کرانے کیلیے رہنما متحرک
یہ وقت اختلافات کا نہیں بلکہ بانی چیئرمین کی رہائی کے لیے کوششیں کرنے کا ہے، سابق صوبائی وزیر
-
ترکی میں جعلی خزانوں کے نقشے بیچنے والا فراڈیا گروہ گرفتار
ایک مربوط آپریشن کے دوران درجنوں فراڈیوں کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا
-
کپتانی کا بوجھ اُترنے کے بعد جوز بٹلر کی بیٹنگ میں نکھار
گزشتہ چند ماہ کے دوران میں کرکٹ سے بالکل بھی لطف اندوز نہیں ہو رہا تھا، بٹلر
-
کوئٹہ میں کانگو وائرس سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ
پشین کا رہائشی نوجوان کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ اسپتال میں داخل تھا جہاں اس کا انتقال ہوا
-
150 برس پرانے کنویں میں زہریلی گیس بھرنے سے 8 افراد ہلاک
ریسکیو ٹیموں نے 4 گھنٹوں کی کوشش کے بعد تمام افراد کی لاشیں نکالیں
-
معمولی جھگڑے پر شہری کا قتل، مجرم کو پھانسی کا حکم
راولپنڈی میں مجرم ساجد حسین نے شہری محمد یونس کو 16 اگست 2023ء کو قتل کردیا تھا
-
50 سالہ شخص شادی کی 25ویں سالگرہ کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے چل بسا
اس حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے
-
اسکوئیڈ گیم کے 80 سالہ اداکار کو جنسی ہراسانی پر قید کی سزا
اداکار پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک خاتون کے ساتھ دو مواقع پر نازیبا حرکتوں کا ارتکاب کیا
-
وزیراعظم کا بجلی سستی کرنیکا اقدام معیشت کیلیے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے، بزنس کمیونٹی
بجلی کی قیمتوں میں کمی سے پیداواری لاگت میں کمی اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، بزنس کمیونٹی
-
آئی پی پیز سے مذاکرات کرکے 3696 ارب روپے کی بچت کی، ریلیف عوام کو ملے گا، وزیرتوانائی
گردشی قرضے، ڈسکوز کی ناقص کارکردگی اور بجلی کی طلب میں مسلسل کمی بڑے چیلنجز ہیں، اویس لغاری
-
ٹک ٹاک سے معاہدہ، چین کو امریکی ٹیرف میں ریلیف ملنے کا امکان
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد ہو چکی ہے اور کئی ریاستوں میں ایپ تک رسائی ممکن نہیں رہی
-
وزیراعظم کی میانمار کے سفارتخانے آمد، تباہ کن زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہارافسوس
پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں میانمار کی ہرممکن مدد کیلیے تیار ہے، شہباز شریف
-
راولپنڈی میں پولیس ٹیم کو علاقے کی خواتین نے محبوس کرلیا، ویڈیو سامنے آگئی
پولیس نے مقدمہ درج کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ذوالفقار جونیئر کی سیاست میں انٹری، آج پہلا جلسہ لاڑکانہ میں ہوگا
گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے حمایت کردی، ذوالفقار جونیئر آج پی پی کو کینالز کے معاملے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنائیں گے
-
کرپشن، قبضے، سسٹم والی پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس جماعت ہے، حافظ نعیم
حکومت بات چیت سے مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے تو ہم تیار ہیں، وگرنہ عوامی طاقت سے حق چھیننا پڑے گا، امیر جماعت اسلامی
-
فوج کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر جنوبی کوریا کے صدر کی چھٹی
فیصلے کے بعد جنوبی کوریا میں 60 دن کے اندر نئے صدارتی انتخابات کرائے جائیں گے
-
پوری قوم آپ کی صحت کے لیے دعاگو ہے، وزیراعظم کا صدر مملکت کو فون
اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد صحت یاب کرے، شہباز شریف کا آصف زرداری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
-
سابق نگراں وفاقی وزیر کی امریکا کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کی تجویز
امریکا کا بڑا اعتراض ہے کہ پاکستان نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف لگائے ہوئے ہیں یہ اعتراضات دور کیے جائیں، گوہر اعجاز
-
انمول بلوچ کا شادی سے متعلق خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انمول بلوچ جلد ہی ایک معروف سیاستدان کے بیٹے سے شادی کرنے والی ہیں
-
فخر زمان انجری سے صحتیاب، پی ایس ایل میچز میں شرکت سے متعلق اہم پیشرفت
ہمیشہ کی طرح اس بار بھی لاہور قلندرز کو فائنل میں پہنچانا چاہتا ہوں، اوپنر
-
رمضان ریلیف پیکیج؛ 79 فیصد رقوم انتہائی شفاف طریقے سے مستحقین تک پہنچیں
ڈیجیٹل نظام دیگر حکومتی اسکیموں میں بھی اپنایا جائے گا، وزیراعظم
-
بیڈ کے نیچے ’جِن‘ ہے، چھوٹے بچے کا خوف حقیقت نکلا
جب baby sitter بچے کے بستر کے نیچے چیک کرنے کے لیے جھکی تو بھونچکا رہ گئی
-
سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے والے ریڈ بک کے انتہائی مطلوب ملزم سمیت 3 ایجنٹس گرفتار
ملزمان کو گوجرانوالہ اور گجرات سے گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے
-
راحت فتح علی خان میوزک ٹور کیلئے برطانیہ پہنچ گئے، کہاں پرفارم کریں گے؟
اس ٹور میں راحت فتح علی خان کے ساتھ ان کے صاحبزادے بھی موجود ہیں
-
اسموگ کے تدارک سے متعلق درخواستیں، پی ڈی ایم اے سے رپورٹ طلب
حکومت کو چاہیے واٹر ایمرجنسی نافذ کرے، لاہور ہائیکورٹ
-
کینیڈا کا بڑا اعلان: امریکی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف نافذ
فرانس نے بھی یورپی اتحادیوں کے ساتھ مل کر مضبوط ردعمل دینے کا اعلان کیا ہے
-
کیپرا نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 37.37 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لیے
رواں سال خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی کے محاصل میں 10.79 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ترجمان
-
ذاتی دشمنی کا المناک نتیجہ؛ گھر میں گھس کر 3خواتین کا قتل
فریقین کے درمیان اس سے قبل بھی ایک خاتون کے قتل کا واقعہ پیش آ چکا ہے، پولیس
-
ہیوسٹن میں ایف بی آئی کا منی لانڈرنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، پاکستانی نژاد افراد بھی گرفتار
ایف بی آئی نے مختلف گھروں پر چھاپے مارے جن میں 700 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا
-
ایم کیو ایم کی کوششوں سے بجلی کی قیمت میں کمی ہوئی، مزید 6 روپے کم کروائیں گے، فاروق ستار
کچھ لوگ اپنی سیاست چمکانے کیلئے دعوے کرہے ہیں، کیا جماعتِ اسلامی کو معلوم تھا بجلی سستی ہوگی؟، متحدہ رہنما
-
صدر مملکت آصف زرداری کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر گرفتار پولیس افسر عدالتی حکم پر رہا
ایس آئی او ابراہیم حیدری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
راشد خان کی اسپن بولنگ میں جادوگری کم ہونے لگی
آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف میچ میں راشد خان کوئی بھی وکٹ نہ لے سکے
-
بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر کروڑوں روپے ہتھیانے والا مفرور ملزم گرفتار
ملزم منیر مہدی عرف گول گپا کو اس سے قبل بھی ایف آئی اے گرفتار کرچکی ہے
-
منوج کمار نے شاہ رخ خان پر 100 کروڑ ہرجانے کا مقدمہ کیوں کیا تھا؟
منوج کمار نے اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’’انہوں نے میری بے عزتی کی ہے‘‘
-
پشاور ہائیکورٹ: لاپتہ چار بھائیوں کے کیس کی فوری سماعت کی حکومتی درخواست مسترد
ایسی کیا ایمرجنسی ہے جو فوری سماعت کی درخواست دی؟، قائمقام چیف جسٹس