سندھ کےسرکاری دفاتر میں 4 گھنٹے ایئرکنڈیشنز کے استعمال پر پابندی

چیف سیکریٹری سندھ محمد اعجازچوہدری نے سرکاری دفاترمیں ایئرکنڈیشنر بند رکھنے کا شیڈول جاری کردیا۔

چیف سیکریٹری سندھ محمد اعجازچوہدری نے سرکاری دفاترمیں ایئرکنڈیشنر بند رکھنے کا شیڈول جاری کردیا۔ فوٹو وکی پیڈیا

سندھ کے سرکاری دفاترمیں 4 گھنٹے ایئرکنڈیشنر بند رکھنے کا شیڈول جاری کردیا گیا۔


چیف سیکریٹری سندھ محمد اعجازچوہدری کی ہدایت کے مطابق سرکاری دفاترمیں صبح 9 بجے سے 11 بجے تک ایئرکنڈیشنربند رکھے جائیں گے جبکہ دوپہرمیں ایک سے 2 اور پھرشام میں 4 سے 5 بجے بھی ایئرکنڈیشنر کے استعمال پر پابندی ہوگی، چیف سیکریٹری نے تمام سرکاری دفاتر کو سختی سے احکامات پر عمل کرنے کا حکم دیا ہے۔
Load Next Story