اسپائسی چکن بائٹس
تیار ہے چکن بائٹس جو مزیدار بھی ہیں اورصحت بخش بھی
اجزا:
چکن بریسٹ: 4 عدد (چھوٹے ٹکڑے میں کٹے ہوئے)
ہری مرچ : 8 عدد (پسی ہوئیں)
ادرک لہسن کا پیسٹ: ڈیڑھ کھانے کا چمچ
کریم: 4 کھانے کے چمچ
سفید زیرہ :ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا)
لیموں کا رس :2 کھانے کے چمچ
نمک: ایک چائے کا چمچ
دہی :4 کھانے کے چمچ (پانی نکلا ہوا)
چاٹ مصالحہ: آدھا چائے کا چمچ
کاجو: 8 عدد (پسے ہوئے)
پیاز: گارنش کے لئے
لیموں: ایک عدد
ترکیب:
چکن بریسٹ کیوبز کو ہری مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، کریم، سفید زیرہ، لیموں کا رس، دہی، چاٹ مصالحہ اورکاجو کے ساتھ میری نیٹ کرلیں۔ اب انہیں اسکیورزپرلگائیں اورپھرپین میں فرائی کریں یا باربی کیو کرکے کوئلے کا دم دیں۔ آخر میں پیاز کے لچھوں سے اورلیموں سے گارنش کرلیں۔