نزہت جہاں کے معاملے پر بھارتی حکام سے رابطے میں ہیں دفتر خارجہ

میڈیا رپورٹس کا جائزہ لیا جارہا ہے، پاکستانی مشن قونصلر رسائی بھی حاصل کرے گا

میڈیا رپورٹس کا جائزہ لیا جارہا ہے، پاکستانی مشن قونصلر رسائی بھی حاصل کرے گا فوٹو: فائل

COLOMBO:
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نزہت جہاں کے معاملے پر نئی دہلی میں پاکستانی مشن بھارتی حکام سے رابطے میں ہے۔

ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق نزہت جہاں کے بارے میں میڈیا رپورٹس کا جائزہ بھی لیا جارہا ہے۔




ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی مشن اس معاملے پر بھارتی حکومت سے رابطے میں ہے اور پاکستانی مشن نزہت جہاں کے لیے قونصلر رسائی بھی حاصل کرے گا۔نزہت جہاں کو بھارت میں شیلٹر ہوم میں رکھا گیا ہے۔
Load Next Story