نگراں وزیراعظم کا پولیو مانیٹرنگ سیل کو فوری بحال کرنے کا حکم
ہمیں اپنےبچوں کی صحت اورمحفوظ مستقبل بہت عزیز ہےاسی وجہ سےحکومت ملک سےپولیوکےخاتمےکےلئے پرعزم ہے,نگراں وزیر اعظم.
نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو نے پولیو مانیٹرنگ سیل کو فوری بحال کرنے کا حکم دے دیا۔
وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق نگراں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کی صحت اور محفوظ مستقبل بہت عزیز ہے اسی وجہ سے حکومت ملک سے پولیو کے خاتمے کےلئے پر عزم ہے۔ انہوں نے پولیو مانیٹرنگ سیل کو فوری طور پر بحال کرکے تعلقہ اہلکاروں کو فوری کام شروع کرنے کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں قبل حکومت نے پولیو مانیٹرنگ سیل ختم کردیا تھا جس پر عالمی اداروں نے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔