ایک لاکھ 33 ہزار 830 حجاج واپس پہنچ گئے انتقال کرنیوالوں کی تعداد115ہوگئی

حج فلائٹ آپریشن 25 ستمبر تک مکمل کرلیاجائے گا۔


APP September 20, 2018
حج فلائٹ آپریشن 25 ستمبر تک مکمل کرلیاجائے گا۔ فوٹو:فائل

سرکاری اور پرائیویٹ اسکیموں کے ذریعے فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد مجموعی طور پرایک لاکھ 33 ہزار 830حجاج واپس وطن پہنچ گئے۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج کے بعدفلائٹ آپریشن خوش اسلوبی سے جاری ہے،دریںاثنا حجازمقدس میں انتقال کر جانے والے حاجیوں کی تعداد115تک پہنچ گئی ہے۔ جن کی ان کے ورثا کی اجازت سے مکۃ المکرمہ اور مدینہ منورہ کے قبرستانوں میں تدفین کردی گئی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔