کل دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

کل 21 ستمبر کے بعد رات کا دورانیہ دن کے مقابلے میں بڑھنا شروع ہو جائے گا۔


Numainda Express September 20, 2018
کل 21 ستمبر کے بعد رات کا دورانیہ دن کے مقابلے میں بڑھنا شروع ہو جائے گا۔ فوٹو: فائل

کل بروز جمعہ 21 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔

کل 21 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا، 22 دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر دورانیہ کا دن ہو گا جب کہ 21 مارچ کو دوبارہ دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ کل 21 ستمبر کے بعد رات کا دورانیہ دن کے مقابلے میں بڑھنا شروع ہو جائے گا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔