ماضی میں بلوچستان میں صرف اس ایک ضلع کی حکومت ہوتی تھی جس کا سردار وزیراعلیٰ بننے میں کامیاب ہو جاتا تھا