مئی خیبر پختونخوا اور فاٹا میں69 حملے69جاں بحق
400 سے زائد افراد زخمی ، شرپسندوں نے 3 سرکاری تعلیمی ادارے تباہ کردیے
خیبر پختونخوا اور فاٹا میں ماہ مئی کے دوران دہشتگردی کے 69بڑے واقعات ہوئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مئی کے مہینے میں فاٹااورخیبر پختونخوا میں مجموعی طور پرخودکش حملوں سمیت 69دھماکے ہوئے۔ جن میں جاں بحق افراد کی تعداد69 رہی اور 400 کے قریب افرادزخمی ہوئے۔
صوبائی دارالحکومت پشاور میں دہشتگردی کے چھوٹے بڑے 27 واقعات رونما ہوئے، جن میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 21 افراد جاں بحق اور 50 کے قریب زخمی ہوئے۔ شرپسندوں نے مختلف علاقوں مین 3 سرکاری تعلیمی اداروں کو تباہ کیا۔ جن میں 2 ہائی اسکول اور ایک پرائمری اسکول شامل ہے۔