پابندی کی وجہ سے محکمہ جنگلات،تعلیم، ہیلتھ اورسوشل ویلفیئرمیں درجہ چہارم کی جاری بھرتیوں پر بھی عمل درآمد روک دیاگیا۔