بھارت میں3 افراد کی غیر ملکی خاتون سے اجتماعی زیادتی

ملزم لفٹ دینے کے بہانے ورغلاکر لے گئے، خاتون کا الزام، ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا


Online June 04, 2013
ملزم لفٹ دینے کے بہانے ورغلاکر لے گئے، خاتون کا الزام، ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ فوٹو: فائل

بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی کے شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک اور خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

این جی او میں کام کرنیوالی آئرلینڈ کی ایک خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ 3 افراد نے اسے نائٹ کلب میں پارٹی سے واپسی پر لفٹ دینے کے بہانے ورغلا کر ایک گھر میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔21سالہ خاتون کو زیادتی کے بعد اس کی دوست کے گھر پر پھینک دیاگیا۔

پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم 25سالہ سوجے مترا کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |