کونسل نے ماڈل بل تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں بیک وقت 3 طلاقوں پر سزا اور جرمانہ تجویز کیا جائیگا۔