وزارت ریلوے کو2031 اسامیاں پر کرنے کی اجازت

آسامیاں ریلوے کے مختلف شعبوں سے متعلق ہیں۔

آسامیاں ریلوے کے مختلف شعبوں سے متعلق ہیں۔ فوٹو: فائل

وزارت ریلوے کو 2031 آسامیاں پر کرنے کی اجازت مل گئی۔

وزارت ریلوے کو پہلی قسط کے طور پر 2031 آسامیاں پر کرنے کی اجازت دیدی گئی، یہ اسامیاں بنیادی پے اسکیل ایک تا 11 کی کیٹگری کی ہیں، ان آسامیوں پر بھرتی 6 ماہ کے دوران ریگولر بنیاد پر کی جائے گی۔


آسامیاں ریلوے کے مختلف شعبوں سول انجینئرنگ، میکینکل انجینئرنگ، الیکٹریکل انجینئرنگ، ٹرانسپورٹیشن، کمرشل، سگنل انجینئرنگ، ٹیلی کمیونی کیشن اور ورک کشاپ ڈویژن سے متعلق ہیں۔

 
Load Next Story