کراچی ملیر میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

جاں بحق افراد میں فرحان، مہتاب ، توصیف اور محمد فرحان شامل ہیں۔

جاں بحق افراد میں فرحان، مہتاب ، توصیف اور محمد فرحان شامل ہیں، فوٹو ایکسپریس نیوز

ملیر کھوکھرا پار جام گوٹھ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔


ایس ایچ او کھوکھرا پار کے مطابق چاروں نوجوانوں کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا جنہیں ہاتھ پاؤں باندھ کر گولیاں ماری گئی ہیں، چاروں افراد کورنگی گودام چورنگی میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم تھے، جاں بحق افراد میں فرحان، مہتاب ، توصیف اور محمد فرحان شامل ہیں، ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا منصوبہ ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story