وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا افغان مہاجرین پر بریفنگ دی جائے گی
حکومتی بیانات اورپیپلزپارٹی کی مخالفت کے تناظر میں یہ بریفنگ انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت سیفران آج افغان مہاجرین کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دے گی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج (جمعرات کو) وزارت سیفران افغان مہاجرین کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دے گی۔ ذرائع کے مطابق مہاجرین کو شہریت دینے کے حوالے سے حکومتی بیانات اورپیپلزپارٹی کی مخالفت کے تناظر میں یہ بریفنگ انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔