10 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کو10 سال قید کی سزا

سزا کے وقت معصوم بچی بھی کمرہ عدالت میں موجود تھی


کورٹ رپورٹر September 27, 2018
فیصلہ سنانے پر بچی کے والدین نے شکرادا کیا۔ فوٹو: فائل

سیشن عدالت نے دس سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کودس سال قید اورایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

لاہورکی سیشن عدالت نے غازی آباد کے علاقے میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو سزا سنا دی۔ ملزم عدنان کے خلاف تھانہ غازی آباد میں 2016 میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج ہوا عدالت نے فریقین کے دلائل اورشواہد کی بنیاد پرملزم عدنان کو دس سال قید اورایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔













سزا کے وقت معصوم بچی بھی کمرہ عدالت میں موجود تھی۔ عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے پربچی کے والدین نے شکرادا کیا۔












تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں