پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

میجر جنرل شاہین مظہر، ندیم ذکی منج، عاصم منیر، عدنان،وسیم اشرف اور عبدالعزیز ترقی پانے والوں میں شامل


ویب ڈیسک September 28, 2018
میجر جنرل شاہین مظہر، ندیم ذکی منج، عاصم منیر، عدنان،وسیم اشرف اور عبدالعزیز ترقی پانے والوں میں شامل

پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق میجر جنرل شاہین مظہر، ندیم ذکی منج اور عبدالعزیز ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ جب کہ تھری سٹار جنرل بننے والوں میں میجر جنرل عاصم منیر،عدنان،وسیم اشرف بھی شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔