نوازشریف نے کشمیر طالبان اور لوڈشیڈنگ پر پالیسی بیان نہیں دیا

سابق حکومت کی کارکردگی پر تنقید سے گریز، گوادر منصوبے پر خراج تحسین پیش کیا


News Agencies June 06, 2013
سابق حکومت کی کارکردگی پر تنقید سے گریز، گوادر منصوبے پر خراج تحسین پیش کیا فوٹو:فائل

لاہور: وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں لکھی ہوئی تقریر کے علاوہ فی البدیہہ بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔

نو منتخب وزیراعظم نے سابق حکومت پر تنقید سے گریز کیا اور گوادر بندرگاہ کو چین کے حوالے کرنے کے منصوبے کی تعریف کی ۔ انھوں نے خیبر پختونخوا کے مسائل کے حل کیلیے صو بائی حکومت سے بھی بھرپور تعاون کرنیکا اعلان کیا ۔ آن لائن کے مطابق میاں نواز شریف نے اپنے خطاب میں، بجلی کی لوڈ شیڈنگ، کشمیر کے مسئلے ، طالبان سے مذاکرات اور دہشتگردی کے معاملے پرپالیسی بیان نہیں دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |