کمیٹی میں قومی اسمبلی سے 18 اور سینیٹ سے6 ارکان لیے جائیں گے جس میں حکومت اوراپوزیشن کے 12، 12 ارکان ہوں گے۔