پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد

نے یہ خبر شائع کرنے والے جرمن میگزین کو قانونی کارروائی کی دھمکی بھی دے دی ہے، پرتگالی فٹبالر

نے یہ خبر شائع کرنے والے جرمن میگزین کو قانونی کارروائی کی دھمکی بھی دے دی ہے، پرتگالی فٹبالر۔ فوٹو: فائل

پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد ہوگیا۔


رپورٹ میں دعویٰ کیا گیاکہ رونالڈو نے 2009 میں ایک امریکی خاتون کیتھرین میورگا کا ریپ کیا تاہم ان سے عدالت سے باہر تصفیہ ہوگیا تھا، جس پر فٹبالر نے خاتون کو 2 لاکھ 87 ہزار پائونڈ کی ادائیگی کی تھی۔

رونالڈو کے وکیل کرسٹین شیرٹز نے کہاکہ یہ انتہائی غیرذمہ دارانہ رپورٹ اور فٹبالر کی نجی زندگی کو مشکوک بنانے کی کوشش ہے۔
Load Next Story