سونا450 روپے تولہ مہنگا 59ہزار300 کا ہوگیا
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 59300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 50840 روپے ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1192 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1192 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں بالترتیب 450 روپے اور 386 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 59300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 50840 روپے ہوگئی۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 820 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 703 روپے پر مستحکم رہی۔