اسپتال میں 3 روز سے جاری ہڑتال کے دوران فوری طبی امداد نہ ملنے پراب تک 3 مریض دم توڑ چکے ہیں جب کہ او پی ڈی بھی بند ہے