صدر زرداری 10 جون کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کا یہ چھٹا خطاب ہوگا جو پارلیمانی تاریخ کا نیا ریکارڈ ہوگا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کا یہ چھٹا خطاب ہوگا جو پارلیمانی تاریخ کا نیا ریکارڈ ہوگا۔ فوٹو: فائل

صدر مملکت آصف علی زرداری 10 جون کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔



پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 جون کو سہ پہر ساڑھے 4 بجے طلب کیا گیا ہے جس کے لئے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کا یہ چھٹا خطاب ہوگا جو پارلیمانی تاریخ کا نیا ریکارڈ ہوگا۔


واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس سے صدر مملکت کا خطاب آئینی تقاضا ہے۔

Load Next Story