
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی مدت ملازمت 25 اکتوبر کو مکمل ہو رہی ہے تاہم نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا اعلان 20 اکتوبر کے آس پاس ہونے کا امکان ہے۔
نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا اعلان 20 اکتوبر کے آس پاس ہونے کا امکان ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔