تمام اداروں کے سربراہ غیرجانب دار ہوں گے وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی

پیر کو امن وامان کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہو گا، چوہدری نثار


ویب ڈیسک June 07, 2013
وزارت داخلہ کے کنٹرول میں آنے والے تمام اداروں کے سربراہ غیر جانب دارہوں گے، چوہدری نثار فوٹو: فائل

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کے کنٹرول میں آنے والے تمام اداروں کے سربراہ غیر جانب دارہوں گے۔

اپنی وزارت کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ انہوں نے پیر کو امن وامان کے حوالے سے ایک اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ کے کنٹرول میں آنے والے تمام اداروں کے سربراہ غیر جانب دارہوں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |