
ایکسپریس نیوزکے مطابق ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے کراچی میں انٹرنیشنل ایونٹ کی منظوری دے دی ہے۔ ڈی اے کپ اسکواش ٹورنامنٹ 22 سے 24 نومبر کھیلا جائے گا اور اس ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر راشد احمد ہوں گے۔
ٹورنامنٹ میں مینز اور ویمنز ایونٹس کے مقابلے ہوں گے، مینز ایونٹ کی انعامی رقم 20 ہزار ڈالرز ہوگی، ویمن ایونٹ کے لیے انعامی رقم 5 ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔