فلمسٹارلیلیٰ کا ن لیگ میں شمولیت اختیارکرنے کا فیصلہ
نوازشریف ملک اورعوام کیلیے بہترسوچ رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے ان پراعتمادکیا ہے,اداکارہ لیلا۔
فلمسٹارلیلا نے (ن) لیگ میں شمولیت اختیارکرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔
اداکارہ لیلا کا کہنا ہے کہ فنکار ملک کااثاثہ ہیں سیاسی جماعتوں کوان کیساتھ تعاون کرناچاہیے،ملک اورعوام کے مسائل ایک فنکار بخوبی حل کرسکتاہے یہ سوچتے ہوئے میں نے سیاست میں قدم رکھا ہے۔اداکارہ لیلانے چندماہ قبل سیاست میں باقاعدہ قدم رکھنے کافیصلہ کیاتھالہذاانھوں نے ن لیگ کی کارکردگی پر اعتماد کااظہارکرتے ہوئے اس پارٹی میں شمولیت کافیصلہ کیاہے۔
انکاکہنا ہے کہ وہ نومنتخب وزیراعظم نواز شریف سے جلد ملاقات کرینگی۔ اداکارہ لیلا نے کہاکہ نواز شریف ملک اورعوام کیلیے بہترسوچ رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے ان پراعتمادکیا ہے۔ میر اآنیوالے وقت میں الیکشن لڑنے کاارادہ ہے اگرمجھے مستقبل میں عوام نے موقع دیا تو عوام کی خدمت سچے دل سے کرونگی اورفنکاروں کی فلاح وبہبودکیلیے بھی کام کرونگی۔