یہ حَسین لمحے یہ یادگار دن

یہ دن ایک دوسرے کو سمجھنے اور دلوں کی قربت کا سہانا موسم ہوتے ہیں۔


June 09, 2013
ماڈل: ماریہ، کامران۔ فوٹو: فائل

دو زندگیاں جب شادی کے بندھن میں بندھ کر نئے سفر کی ابتدا کرتی ہیں تو یہ مسافت مسرت اور آرزوؤں کے پھولوں بھرے راستے پر ہوتی ہے۔

یہ دن ایک دوسرے کو سمجھنے اور دلوں کی قربت کا سہانا موسم ہوتے ہیں۔



ایک دوسرے کی سنگت میں تفریحی اور پُرفضا مقامات پر وقت بِتانا، ہوٹلنگ، تقریبات اور دعوتوں میں شرکت، نئی زندگی کی یہ مصروفیات نئے شادی شدہ جوڑے کو جہاں ایک دوسرے کے ساتھ کی سرشاری عطا کرتی ہیں وہیں انھیں ایک دوسرے کو سمجھنے اور ذہنی طور پر قریب آنے کا موقع بھی فراہم کرتی ہیں۔ یوں یہ خوب صورت دن یادگار بن جاتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |